ترجمان پاک فوج میڈیا بریفنگ کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیں گے

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 5th 2025, 1:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر اہم سیکیورٹی معاملات پر بات کریں گے۔
ترجمان پاک فوج میڈیا بریفنگ کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔اہم پریس کانفرنس کے پیشِ نظر ملکی سیاسی و سیکیورٹی حلقوں کی نظریں اس بریفنگ پر مرکوز ہیں۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



