گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قمیت میں 1700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ اس سے ایک روز قبل سونا 1000 روپے سستا ہوا تھا

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 5th 2025, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ہے ایک دن کی کمی کے بعد آج پھر قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ،44 ہزار 462 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کےمطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 572 روپے کا اضافہ ہوا جس سے نئی قیمت 3 لاکھ 81 ہزار 54 روپے ہو گئی۔
واضح رہے گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قمیت میں 1700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ اس سے ایک روز قبل سونا 1000 روپے سستا ہوا تھا۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





