Advertisement

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا

پنجاب'خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں سموگ اور رات کے اوقات میں کہیں کہیں گہری دھند چھا سکتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 گھنٹے قبل پر دسمبر 12 2025، 7:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلود جبکہ پہاڑی علاقوں میںشدید سردررہنے کا امکان ہے۔

پنجاب'خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں سموگ اور رات کے اوقات میں کہیں کہیں گہری دھند چھا سکتی ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کادرجہ حرارت

اسلام آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور نو کراچی پندرہ پشاور چھ کوئٹہ اور مظفرآباد چارگلگت منفی تین

اور مری تین ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH 'پلوامہ'اننت ناگ' شوپیاںاور بارہ مولہ میں موسم شدید سرد اورجزوی طور پر ابرآلود جبکہ

جموں میں سرد اورجزوی طورپرابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر اور اننت ناگ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ، جموں آٹھ،Leh منفی دس، پلوامہ ' شوپیاں اور بارہ مولہ میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ۔

Advertisement
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ

جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ

  • 2 hours ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا

  • 3 hours ago
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 hours ago
ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر

  • 2 days ago
صدر مملکت نے پاکستان کے دورے پر آئے انڈونیشین صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا

صدر مملکت نے پاکستان کے دورے پر آئے انڈونیشین صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا

  • 3 days ago
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان

عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ

پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ

  • 2 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور

وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور

  • 2 hours ago
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

  • 2 days ago
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل

شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل

  • 2 days ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست

انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست

  • an hour ago
Advertisement