Advertisement
پاکستان

موسم بدل گیا، پی ڈی ایم بھی اپنے معاملات کا سوچے: شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ مولانافضل الرحمان کوحلوہ کھلانے کی بات کی لیکن اب موسم بدل گیاہے،مولانافضل الرحمان کوحلوہ کھلانے کی بات واپس لیتاہوں، موسم بدل گیاپی ڈی ایم بھی اپنے معاملات پرسوچے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 15th 2021, 3:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ 3مارچ کوسینیٹ الیکشن ہورہے ہیں،جس اسمبلی کوگالیاں دیتے ہیں اسی اسمبلی کیلئے ووٹ مانگتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ جولوگ فوج کوگالیاں دیتے ہیں ان کی زبان کھینچ لینی چاہیے،پاک افواج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہیں،وہ لوگ انتشارپھیلارہے ہیں جوپاکستان بنانے کےخلاف تھے،انہوں نے کہاکہ وہ مسلم لیگی نہیں جوپاک فوج کےخلاف بات کرتے ہیں،بھارت کے مسلمان آج قائداعظم کویادکررہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ دھرنابہت مشکل کام ہے،ہمارا126دن دھرنے کاتجربہ ہے،قانون کے دائرے میں رہ کرلانگ مارچ کریں آپ کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا،انہوں نے کہاکہ الیکشن اوپن ہویاسیکرٹ ،بکنے والے بک جاتے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ آصف زرداری اوربلاول میری بات سمجھتے ہیں،اگرپی ڈی ایم نے قانون کے دائرے میں آناہے تو 10 بارآئے،پی ڈی ایم کوکہتاہوں قانون کے دائرے میں یہاں آئے توکوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔

شیخ رشید کاکہناتھاکہ کوروناکی وجہ سے بھارت کی صنعت تباہ ہوگئی،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معیشت ترقی کررہی ہے،پاکستانی سفارتخانوں میں3سال سے زائدملازمت کرنے والوں کوواپس بلارہے ہیں،انہوں نے کہاکہ اسلام آبادبدمعاشوں کاشہرنہیں،تمام ناکے ختم کردیئے ہیں،اسلام آبادمیں33میں30ناکے ختم کردیئے،باقی3بھی جلدختم کردیں گے،اسلام آبادمیں آنے والے دنوں میں ماڈرن پولیس نظرآئے گی۔

Advertisement
سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12خوارج ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر غیرسرکاری تنظیم پتن  نے رپورٹ جاری

عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر غیرسرکاری تنظیم پتن  نے رپورٹ جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل

یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل

  • 3 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت  12 فروری تک ملتوی

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی

  • 3 گھنٹے قبل
معروف  پاکستانی اداکار عثمان مختار ان دنوں اپنی اداکاری سے زیادہ کس وجہ سے چرچوں میں ہیں؟

معروف پاکستانی اداکار عثمان مختار ان دنوں اپنی اداکاری سے زیادہ کس وجہ سے چرچوں میں ہیں؟

  • 4 گھنٹے قبل
پانچ روزہ کثیرملکی بحری مشق ''امن،، کا کل سے آ  غاز

پانچ روزہ کثیرملکی بحری مشق ''امن،، کا کل سے آ غاز

  • 3 گھنٹے قبل
کراچی : کمشنر نے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا نوٹس

کراچی : کمشنر نے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا نوٹس

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری

  • 6 گھنٹے قبل
پتلے نوڈل بنا کر چینی شیف نے  نیا عالمی ریکارڈ قائم  کر دیا

پتلے نوڈل بنا کر چینی شیف نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
مل کر پاکستان کو ایک پرکشش سیاحتی مقام بنا   نا ہے ، یوسف رضا گیلانی

مل کر پاکستان کو ایک پرکشش سیاحتی مقام بنا نا ہے ، یوسف رضا گیلانی

  • 5 گھنٹے قبل
فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے ، دفتر خارجہ

فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے ، دفتر خارجہ

  • 6 گھنٹے قبل
افغانستان  سے پاکستان میں دہشت گردی پھیل رہی ہے ، گورنر کے پی کے

افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پھیل رہی ہے ، گورنر کے پی کے

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement