کیلی فورنیا : سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک نے اپنی اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 15th 2021, 8:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے اسمارٹ واچ کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسمارٹ واچ کے ابتدائی ورژن کو 2022 میں متعارف کرایا ج اسکتا ہے جس میں اوپن سورس اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور بلٹ ان سیلولر کنکشن موجود ہوگا۔
فیس بک کی اسمارٹ واچ فٹنس اور صحت پر زیادہ توجہ دے گی جب کہ میسجنگ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق فیس بک اسمارٹ واچ میں ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کرے گا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- a day ago
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 hours ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 days ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 days ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






