لاہور: سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 1 2021، 11:56 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا۔وزیراعلیٰ کی جانب سے منظوری کی صورت میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، بہادر علی خان نے اپنے استعفے کی تصدیق کی ہے۔
بہادر علی خان کو 26 اکتوبر2020 کو کنٹریکٹ پر 3 سال کی مدت کیلئے تعینات کیا گیا تھا جبکہ انہوں نے بعض وجوہات کی بنا پر 9ماہ بعد ہی استعفیٰ دیدیا،اس سے قبل بہادر علی خان رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بھی رہ چکے ہیں۔

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





