وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سمیت توانائی بحران زیر غور
مشرق وسطیٰ جنگ کے تصفیے کے لیے پاکستان کی میزبانی سے متعلق بھی بات چیت کی جا رہی ہے جبکہ وزیراعظم کی آج شام صدر زرداری سے بھی ملاقات متوقع ہے،ذرائع


اسلام آباد: مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت شریک ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دیگر سیاسی وعسکری حکام موجود ہیں، اجلاس میں مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران ودیگر امورزیرغور ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے تصفیے کے لیے پاکستان کی میزبانی سے متعلق بھی بات چیت کی جا رہی ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی آج شام صدر مملکت آصف علی زرداری سے بھی ملاقات متوقع ہے،جس میں امریکا اوراسرائیل کی ایران کی خلاف جنگ،مشرق وسطی کی صورتحال سمیت توانائی بحران پر بات چیت ہوگی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں موجوہ صورتحال میں حکومتی واتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیاجائے گا، سکیورٹی صورتحال اور پاکستان کے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل





