مذہب کی جبری تبدیلی پر 5 سال قید کی سزا تجویز، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع
تعلیمی اداروں اور ملازمتوں میں اقلیتی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا،مجوزہ بل

شائع شدہ 5 months ago پر Mar 31st 2026, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نیا بل جمع کروا دیا گیا ہے۔ یہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقلیتی امور، فیلبوس کرسٹوفر، نے پرائیویٹ ممبر کے طور پر پیش کیا۔
مجوزہ بل کے مطابق کسی شخص پر مذہب کی جبری تبدیلی کرانے کی صورت میں پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا دی جائے گی۔
اس کے علاوہ، بل میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور ملازمتوں میں اقلیتی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔
علاوہ ازاں بل میں صوبائی سطح پر تعلیمی نصاب کا جائزہ لینے کا بھی ذکر کیا گیا ہے تاکہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
خیال رہے کہ وفاقی آئینی عدالت نے اس سلسلے میں گزشتہ ہفتے اہم فیصلہ بھی جاری کیا تھا۔
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 17 hours ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- a day ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- a day ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 3 hours ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- a day ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






