معرکہء حق کے ہیرو لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع، تمغہء بسالت کی شاندار جنگی کارکردگی کی داستان
ان کی کمانڈ میں یونٹ کی بروقت اور شدید گولہ باری سے دشمن کے متعدد بریگیڈ اور بٹالین ہیڈکوارٹرز اور مارٹر پوزیشنز تباہ ہو گئیں، جس نے دشمن کی شکست میں اہم کردار ادا کیا


اسلام آباد :معرکۂ حق کے ہیرو لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع کی جرات و بہادری کی داستان وطن سے محبت اور پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے۔
تفصیلات کے مطابق معرکۂ حق کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع نے آرٹلری یونٹ کی قیادت کرتے ہوئے 6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب دشمن کی کارروائی کے جواب میں بھرپور فائر کا حکم دیا۔
ان کی کمانڈ میں یونٹ کی بروقت اور شدید گولہ باری سے دشمن کے متعدد بریگیڈ اور بٹالین ہیڈکوارٹرز اور مارٹر پوزیشنز تباہ ہو گئیں، جس نے دشمن کی شکست میں اہم کردار ادا کیا۔
نمایاں جنگی کارکردگی پر لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہذیب رفیع کو تمغۂ بسالت سے نوازا گیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ کسی بھی چیلنج کی صورت میں دشمن کو اس سے بھی زیادہ سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago







