Advertisement
تجارت

پی آئی اے کی نجکاری،عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز حاصل کر لیے

عارف حبیب کنسورشیم کو پی آئی اے کی مکمل ملکیت حاصل ہو گئی ہے اور توقع ہے کہ وہ مئی میں قومی ایئر لائن کا باضابطہ کنٹرول سنبھال لے گا،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 28th 2026, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے کی نجکاری،عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز حاصل کر لیے

اسلام آباد:قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ایئر لائن کے 100 فیصد شیئرز حاصل کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے باقی ماندہ 25 فیصد شیئرز کے لیے 45 ارب روپے جمع کرا دیے ہیں، جس کے بعد مجموعی طور پر کنسورشیم کی ملکیت مکمل ہو گئی ہے۔معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کرائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اب عارف حبیب کنسورشیم کو پی آئی اے کی مکمل ملکیت حاصل ہو گئی ہے اور توقع ہے کہ وہ مئی میں قومی ایئر لائن کا باضابطہ کنٹرول سنبھال لے گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل کنسورشیم پہلے ہی 75 فیصد شیئرز 135 ارب روپے میں خرید چکا تھا۔

عارف حبیب کنسورشیم فوجی فرٹیلائزرز، لیک سٹی اور فاطمہ گروپ پر مشتمل ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈ، سٹی اسکول اور اے کے ڈی بھی کنسورشیم کا حصہ ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 11 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 5 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 11 hours ago
Advertisement