ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 343 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 235 روپے ریکارڈ کی گئی ہے


کراچی:عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونا 400 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 343 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 235 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔
علاوہ ازاں ملک میں چاندی کی قیمت بھی مزید کم ہو گئی ہے ، چاندی کی فی تولہ قیمت میں 12روپے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 8513روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جہاں فی اونس سونا 4 ڈالر کمی کے بعد 4713 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی تھی، جب فی تولہ سونے کی قیمت 2700 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہوگئی تھی۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 18 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 13 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 12 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 18 hours ago





