اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے نمائندوں کے علاوہ پاکستان اور قطر کے ثالث شریک ہوں گے

شائع شدہ 4 ماہ قبل پر جون 20 2026، 9:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ کے شہر برجن اسٹاک میں ہوں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے نمائندوں کے علاوہ پاکستان اور قطر کے ثالث شریک ہوں گے۔
پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت طے پانے والی مفاہمت کو آگے بڑھانے کے نظریے کے ثالث کی حیثیت سے اس عمل میں سہولت کاری کرتا رہے گا۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 8 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 7 hours ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 8 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






