پریس کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ایمان، تاریخ، قربانیوں اور مشترکہ جدوجہد پر قائم ہے، جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گا

اسلام آباد: ، علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان مین بھاڑ میں جائے اور ہر ہندہوستان کا ایجنٹ بھاڑ میں جائے۔
علماء کرام کے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے متعلق ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اشرفی کا کہنا تھا کہ کشمیر ہمارے سر کا تاج ہے، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔
بھارت ہمیشہ پاکستان کے اندر انتشار، فساد اور عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے اور اس مقصد کے لیے مختلف گروہوں اور عناصر کی پشت پناہی کرتا ہے۔
غیر ملکی فنڈنگ اور بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے عناصر پاکستان کے امن، استحکام اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی سازشوں میں مصروف ہیں، جنہیں قوم مسترد کرتی ہے۔
شرکاہ نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اپیل کی کہ کشمیر کے تمام راستے محرم کے جلوسوں کے لئے خھول دیں۔
پریس کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ایمان، تاریخ، قربانیوں اور مشترکہ جدوجہد پر قائم ہے، جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

