Advertisement
تفریح

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

گلوکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے اسٹیٹس کو سنگل لکھا اور سیاہ رنگ کا لباس بھی زیب تن کر رکھا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Sep 4th 2026, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

ویب ڈیسک: گلوکارہ آئمہ بیگ کے انسٹا اسٹیٹس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔

حال ہی میں آئمہ بیگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر کے ساتھ اسٹوری شیئر کی جس نے سوشل میڈیا صارفین میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا۔

گلوکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے اسٹیٹس کو سنگل لکھا اور سیاہ رنگ کا لباس بھی زیب تن کر رکھا تھا۔

آئمہ بیگ کی اسٹوری کے بعد سے ان کی فیشن ڈیزائنر زین احمد سے طلاق کی افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے۔

واضح رہے کہ آئمہ بیگ نے کینیڈا میں مقیم فیشن ڈیزائنر زین احمد سے اگست 2025 میں شادی کی تھی اور کچھ ہی مہینوں بعد دونوں کے درمیان  اختلاف کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 34 منٹ قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر