Advertisement
علاقائی

دہشت گردی کے پیش نظر پنجاب میں انٹیلیجن بیسڈ آپریشنز ، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیمارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کہا ہے کہ پنجاب میں انٹیلیجن بیسڈ آپریشنز کے دوران 3 دہشت گردوں سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 5 2021، 9:41 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
دہشت گردی کے پیش نظر پنجاب میں انٹیلیجن بیسڈ آپریشنز ، 3 دہشتگرد گرفتار

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیمارٹمنٹ  (سی ٹی ڈی )   کا کہنا ہے کہ  ملک بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر پنجاب میں انٹیلیجن بیسڈ آپریشنز جاری ہیں ، 7 روز میں  مختلف اضلاع میں 59 آپریشنز کیے گئے، انٹیلیجنس آپریشنز میں 49 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی ہے۔

 سی ٹی ڈی کے مطابق   3 دہشت گردوں سمیت 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا  ہے، دہشت گردوں میں محمد فرحان۔محمد ارشد اور مظہر عباس شامل ہیں۔ تینوں دہشت گردوں کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہیں۔

Advertisement
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 5 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری