بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اور کرینہ کپور خان کی جوڑی 15 سال بعد ایک بار پھر فلمی اسکرین پر واپس آگئی ہے، دونوں کی آنے والی فلم ’کنگ‘ کا نیا گانا ’ڈیڈی کول (کنگ ورژن)‘ ریلیز کردیا گیا ہے


ویب ڈیسک: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر نظر آگئے، دونوں کی نئی فلم ’کنگ‘ کا گانا ’ڈیڈی کول‘ ریلیز کردیا گیا، جس میں دونوں اداکار رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اور کرینہ کپور خان کی جوڑی 15 سال بعد ایک بار پھر فلمی اسکرین پر واپس آگئی ہے، دونوں کی آنے والی فلم ’کنگ‘ کا نیا گانا ’ڈیڈی کول (کنگ ورژن)‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔
سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے اس گانے میں شاہ رخ خان اور کرینہ کپور ایک ساتھ رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔ گانے میں بونی ایم کے مشہور گانے ’ڈیڈی کول‘ کو بالی ووڈ کے انداز میں نئے سرے سے پیش کیا گیا ہے۔
Back with Bebo... song Old School... but still Cool! Daddy Cool (King Version) song out now. #King in cinemas 24.12.26 https://t.co/SKpP32W3DG
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) November 27, 2026
شاہ رخ خان اور کرینہ کپور آخری مرتبہ 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ’را ون‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اس طرح دونوں اداکار تقریباً 15 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے ہیں۔
گانے کی رونمائی میٹا کے ’ہاؤس آف انسٹاگرام 2026‘ ایونٹ میں کی گئی، جس میں ملک بھر سے 700 سے زائد کانٹینٹ کری ایٹرز نے شرکت کی۔ گانا اب زی میوزک کمپنی اور ٹی سیریز کے یوٹیوب چینلز پر بھی دستیاب ہے۔
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- ایک دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- ایک دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 3 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- 3 گھنٹے قبل

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- 5 گھنٹے قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- 3 گھنٹے قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- ایک دن قبل







