وزیرآباد:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کسان، ریڑھی والا، مزدوری کرنے والا، تاجر سب کے سب پریشان ہیں،تحریک انصاف کاامیدوارووٹ مانگنےآئےتواس کوبجلی،گیس کابل تھمادینا۔

وزیرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیرآبادووٹ مانگنےنہیں نوازشریف اورشہبازشریف کادوریادکرانےآئی ہوں،ن لیگ کےعلاوہ کوئی اورجماعت ہےجس نےوزیرآبادکی خدمت کی ہو؟ایک کروڑنوکریوں کااعلان کیاگیا،ایک نوکری بھی ملی کسی کو؟،پچاس لاکھ گھروں کااعلان کیاگیاکسی ایک کوگھرملا؟تحریک انصاف کاامیدوارووٹ مانگنےآئےتواس کوبجلی،گیس کابل تھمادینا، پی ٹی آئی کےلوگ ووٹ مانگیں توایک کروڑنوکریوں کاپوچھنا۔
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکمران 224ارب کاآٹاکھاگئے،حکمران 400ارب کی چینی کھاگئے،حکمرانوں نےجان بوجھ کرمہنگی ایل این جی درآمدکی اور ایل این جی پر122ارب کاڈاکہ ڈالاگیا، ن لیگ اقتدارمیں آئی توسب ٹھیک ہوجائےگا۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ کہاگیامریم پنجاب کارڈکھیل رہی ہے،آج کسان، ریڑھی والا، مزدوری کرنے والا، تاجر سب کے سب پریشان ہیں،لوگوں کے پاس کھانے کے پیسے نہیں کہاگیامریم پنجاب کارڈکھیل رہی ہے،ڈسکہ میں پنجاب کی بات کرنےپرکہاگیاکہ مریم نےپنجابیوں کی بات کی، مریم پنجاب کی بیٹی ہےپنجابیوں کی بات کیوں نہیں کرےگی،مریم جب سندھ جاتی ہےتوسندھیوں کی بات کرتی ہے، بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں وہاں کےلوگوں کی بات کرتی ہوں،مریم پورےپاکستان کی بیٹی ہے۔
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 5 گھنٹے قبل

تھرپارکر : تحصیل اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ضلع خضدار: سکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الہندستان‘‘ کے 5 دہشت گردہلاک
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
- 2 گھنٹے قبل
سعودی ایئرفورس کا وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے کو شاندار فضائی سلامی سے خوش آمدید
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
- 28 منٹ قبل

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی
- 3 گھنٹے قبل

آئی سی سی کی منشیات کا استعمال پر نیدرلینڈز کے کرکٹر ویویان کنگما کے کھیلنے پر پابندی
- 7 گھنٹے قبل

اسرائیل نے دو برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
- 4 گھنٹے قبل