Advertisement
پاکستان

عاطف خان اور وزیر اعلی محمود خان کے درمیان صلح ہو گئی

پشاور : سابق وزیر سیاحت و ثقافت عاطف خان اور وزیر اعلی محمود خان کے درمیان صلح ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 16th 2021, 10:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سینٹ انتخابات سے قبل کابینہ میں ردوبدل کا امکان،  سابق وزیر سیاحت و ثقافت عاطف خان اور وزیر اعلی محمود خان کے درمیان صلح ہو گئی ہے، گورنر شاہ فرمان نے عاطف اور وزیر اعلی کے درمیان صلح کر ادی۔خیبرپختونخوا میں وزیر قانون سلطان محمود کی وزارت خالی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے عاطف خان کو دوبادہ کابینہ میں شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ عاطف خان کو صحت یا قانون کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند