کراچی :مسلم لیگ(ن)ہاوس کراچی میں ہنگامہ ارائی توڑ پھوڑکے بعد مسلم لیگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی سربراہی میں 5رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 12:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کمیٹی میں خواجہ سعد رفیق،کھیل داس کوہستانی۔رانا مشہود اور شیخ قیصر احمد شامل ہیں۔ کمیٹی تین دن میں اپنی رپورٹ صدر مسلم لیگ شہباز شریف کو جمع کروائے گی۔
مسلم لیگ ن کراچی ڈویثرن کے مزید تین رہنماوں کو شوکاز نوٹس جاری کردییے گئے ہیں۔رہنماؤں میں عصمت انور محسود،امان آفریدی،ملک محمد تاج شامل ہیں۔
احسن اقبال نے شوکاز نوٹس میں لکھا ہے کہ آپ نےکارکنوں کی قیادت کرتے ہوئے مرکزی آفس میں توڑ پھوڑ کی ہے ، سات دن کے اندر اپنے جواب سے پارٹی کو آگاہ کریں۔ کیوں نہ اپ کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی جائے ۔

برمنگھم :سابق ٹیسٹ کرکٹر 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 4 hours ago

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 17 minutes ago

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 22 minutes ago

غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئےوزیراعظم مصر پہنچ گئے
- 4 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے،ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب
- 2 hours ago

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، سہیل آفریدی سے حلف لینے کی اپیل
- 2 hours ago

لاہورٹیسٹ:دوسرے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 216 رنزبنالیے
- 2 hours ago

سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17 متعارف کرا دیا،قیمت کیا ہو گی؟
- 41 minutes ago

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- 32 minutes ago

اگر 26 ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نہ بن پاتے،جسٹس جمال مندو خیل
- 4 hours ago

نوبیل انعام برائے معاشیات 2025: تین ماہرین کو دینے کا اعلان
- 2 hours ago

سابق وزیراعلیٰ سیاسی نہیں، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گئے ، عظمیٰ بخاری
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات