لاہور : وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربہاولپور میں وزیراعظم عمران خان کا خیر مقدم کریں گے۔ وزیراعظم کو بہاولپور میں ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی جبکہ وزیراعظم عمران خان بہاولپور کی مقامی قیادت سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران خان اسلامیہ یونیورسٹی میں کسان کارڈ کی افتتاحی تقریب میں شامل ہوں گے
۔دورے میں وزیراعظم نیشنل کاٹن بریڈنگ انسٹی ٹیوٹ اورانٹر کروپنگ ریسرچ سنٹر کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سولر پاور پراجیکٹ،نرسنگ کالج اور کرکٹ سٹیڈیم پویلین کا افتتاح بھی ہوگا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تقریبات میں شریک ہوں گے۔
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کراچی کا دورہ بھی کیا تھا جہاں انہوں نے کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں بحری جہازوں کو اٹھانے اور منتقل کرنے کے نظام کا افتتاح کیا ۔ وزیر اعظم نے کراچی ٹرانسمیشن پلان کا جائزہ اجلاس میں شرکت کی جبکہ بلوچستان کے شہر لسبیلہ میں سون میانی کے ساحل پر شجر کارہ مہم کا افتتاح کیا تھا۔

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 5 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 6 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 7 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 7 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 7 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 5 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 7 گھنٹے قبل