فیصل آباد : جھنگ روڈ بائی پاس پر منی ٹرک اور ٹرالی میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ صدر کے علاقہ جھنگ روڈ بائی پاس پر تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، منی ٹرک اور ٹرالر میں تصادم اتنا شدید تھا کہ اردگرد موجود 10 جانور بھی زد میں آگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورزخمیوں اورلاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہد، احمد اور اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 9 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- ایک گھنٹہ قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







