Advertisement
علاقائی

فیصل آباد : منی ٹرک اور ٹرالی میں خوفناک تصادم ،3افراد جاں بحق

فیصل آباد : جھنگ روڈ بائی پاس پر منی ٹرک اور ٹرالی میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد : منی ٹرک اور ٹرالی میں خوفناک تصادم ،3افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ صدر کے علاقہ جھنگ روڈ بائی پاس پر  تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،  منی ٹرک اور ٹرالر میں تصادم اتنا شدید تھا کہ اردگرد موجود 10 جانور بھی  زد میں آگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورزخمیوں اورلاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں  کی شناخت شاہد، احمد اور اکرم  کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار