دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے 2028 لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کروانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی کی جانب سے کرکٹ اولمپکس میں شامل کرنے کی بِڈ کے لیے ورکنگ کمیٹی بنادی گئی ہے ، آئی سی سی کے چئیر مین گریگ بارکلے کا کہناہے کہ پوری دنیا میں کرکٹ کے شائقین موجود ہیں۔
خاص طور پر جنوبی ایشیا میں جہاں ہمارے 92 فیصد شائقین ہیں جبکہ خود امریکہ میں تین کروڑ کے قریب کرکٹ فینز ہیں اور تمام شائقین اپنے ہیروز کو اولمپک میڈل کے لیے مقابلہ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اولمپک گیمز میں کرکٹ کا اضافہ کرکٹ اور اولمپکس دونوں کے لیے فائدہ مند ہوگا ۔
ان کا کہناتھا کہ اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل رکنے سے فینز کو اطمینان ہوگا۔

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 6 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 9 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 7 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 8 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 8 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 9 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات