Advertisement
علاقائی

کراچی میں تاریخ کی بڑی ڈکیتی کی واردات ، کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے

کراچی : سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں چوری کی ایک اوربڑی واردات ہوئی ہے جس میں کراچی کی نجی سکیورٹی کمپنی کی وین کاڈرائیور 20کروڑ روپے لوٹ کرفرار ہوگیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 3:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں تاریخ کی بڑی ڈکیتی کی واردات ، کروڑوں روپے لوٹ لیے گئے

تفصیلات کے مطابق  نجی سکیورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈیلیورکرنے کیلئےروانہ ہوئی تھی ۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز کچھ رقم لے کر نیچے اترےتوڈرائیور وین لے کر فرار ہوگیا ہے ۔

ایس ایس پی سٹی  کے مطابق وین میں 20کروڑروپےکی رقم موجودتھی، ڈرائیورنےوین ایک گلی میں چھوڑدی اور رقم لے کر بھاگ گیا ۔

 میٹھادر پولیس نےواردات کا مقدمہ درج کرکےڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ مقدمہ سکیورٹی کمپنی کی مدعیت میں ڈرائیور کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں امانت میں خیانت کی دفعات بھی شامل کی گئیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین