کراچی : یوم آزادی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 اور 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر سندھ رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 14 اگست کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں کو دشمن ایجنسیز یا تخریب کار عناصر کی جانب سے ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے اس لیے انہوں نے صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی کی درخواست کی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین، بزرگ شہری، صحافی، معذور افراد، 12 سال سے کم عمر بچے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، نجی سکیورٹی گارڈز اور ضروری سروس ملازمین ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
جاری اعلامیے میں ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ایس ایچ او کو دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 7 گھنٹے قبل

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 5 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 28 منٹ قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 4 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 22 منٹ قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 7 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 6 گھنٹے قبل