Advertisement
علاقائی

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہور: پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ دوران پرواز جہاز کے ائیر سپیڈ انڈیکیٹر میں خرابی پیدا ہو گئی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 13th 2021, 12:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے کا طیارہ  حادثے سے بال بال بچ گیا

تفصیلات کے مطابق  پرواز پی کے 306 شام ساڑھے سات بجے کراچی سے لاہور روانہ ہوئی تھی  تاہم  دوران پرواز جہاز کے ایئر سپیڈ انڈیکیٹر میں خرابی پیدا ہو گئی۔جس کے بعد  طیارے  کو واپس کراچی ہی اتار لیاگیا ۔

ائیر لائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  جہاز میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔مسافروں کو جہاز سے اتار کر لاوئج میں بٹھا دیا گیا ہے،مسافروں کو نئے طیارے میں دس بجے لاہور بھجوایا جائے گا۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 13 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 7 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا