لاہور: حکومت پنجاب کے پہلے سے کام کرنے والے تمام ترجمان فارغ کردیا ہے، حکومت پنجاب کے صرف ایک ترجمان فیاض الحسن چوہان ہوں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 14th 2021, 9:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے صرف ایک ترجمان فیاض الحسن چوہان ہوں گے ، حکومت پنجاب کے پہلے سے کام کرنے والے تمام ترجمان فارغ کردیے گئے ہیں ۔ حکومت پنجاب کے تمام ترجمانوں کے نوٹیفیکشن منسوخ کردیے گئے۔
واضح رہے کہ وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کے ترجمان کا اضافی عہدہ بھی دے دیا گیا تھا۔ فیاض الحسن چوہان دونوں عہدوں پرکام کریں گے ، جبکہ وزیراطلاعات و نشریات کا عہدہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس ہی رہے گا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






