Advertisement

صدراشرف غنی نےاستعفےکی تجویزمستردکردی،بی بی سی

کابل : طالبان کی پیش قدمی کے بعد صدراشرف غنی نےاستعفےکی تجویزمستردکردی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدراشرف غنی نےاستعفےکی تجویزمستردکردی،بی بی سی

تفصیلات کے مطابق بی بی سی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  طالبان  کابل انتظامیہ کوتنہاکرکےاشرف غنی پراستعفے کیلئےدباؤبڑھاناچاہتے ہیں۔ طالبان کامخالف  تصورہونیوالاجنگی سرداردیگر  سرداروں کوہتھیار ڈالنے کی ترغیب دیتا رہا ہے۔ طالبان شراکت اقتدارکیلئےکابل انتظامیہ کےبجائے جنگی سرداروں سےمعاہدے کر رہے ہیں۔طالبان مخالف جنگی سرداراسماعیل خان نےبھی طالبان کیساتھ ڈیل کی ہے۔

جنگی سرداروں سےمعاہدوں کی صورت میں طالبان کو مستقل جنگ کا سامنا نہیں ہوگا۔ افغان طالبان کے منصوبے میں اشرف غنی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک گھنٹہ قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا