کابل : افغان طالبان جنگجوؤں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کردیا ہے ۔

بین الااقوامی خبررساں ادارے کے مطابق جنگجو دارالحکومت سے صرف پچاس کلومیٹر دوری پر ہیں ۔ جبکہ امریکہ اور اتحادیوں کے ہنگامی انخلا کے لیے امریکی میریننز کابل پہنچ گئے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق طالبان جنگجو کابل سے پچاس کلومیٹر پر کھڑے ہیں ، وہ کسی بھی وقت دارالحکومت پر حملہ کرسکتے ہیں ، حکومتی فورسز کی جانب سے بہت معمولی یا کسی مذاہمت کے بغیر افغانستان کے دوسرے اور تیسرے سب سے بڑے شہروں پر طالبان کا قبضہ ہوچکا ہے ۔ سقوط کابل بھی قریب ہی معلوم ہو رہا ہے ۔
واضح رہے کہ امریکا نے اپنے سفارت کاروں اور دیگر شہریوں کے محفوظ انخلاء کے لیے 3000 امریکی فوج کابل ہوائی اڈے پر تعینات کرنا شروع کردی ہیں۔ دوسری طرف واشنگٹن نے امریکی سفارت خانے کو تمام اہم اور حساس دستاویزات کو تلف کر دینے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 7 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 9 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 7 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 4 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 7 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 8 گھنٹے قبل







