Advertisement
علاقائی

جنوبی وزیرستان: کرنٹ لگنے سے دو بچے جانبحق

جنوبی وزیرستان: اعظم ورسک میں کرنٹ لگنے سے دو بچے جانبحق ہو گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 8:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی وزیرستان: کرنٹ لگنے سے دو بچے جانبحق

تفصیلات کے مطابق لواحقین کا لاشیں ایف کیمپ کے سامنے رکھ کر احتجاج ، بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ بچے واپڈ اور ٹھیکدار کی غفلت سے موت کے منہ میں گئے ہیں ۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ واپڈ حکام اور ٹھیکدار کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔

Advertisement
Advertisement