Advertisement
پاکستان

پاک فضائیہ ایئرہیڈ کوارٹرزمیں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد : پاک فضائیہ ایئرہیڈ کوارٹرزمیں 75 یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا پاک فضائیہ کی تمام مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی سالمیت، ترقی اور خوشحالی کیلئےخصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 8:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فضائیہ ایئرہیڈ کوارٹرزمیں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

تفصیلات کے مطابق ایئرہیڈ کوارٹرزاسلام آباد میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، ایئر وائس مارشل ندیم صابرانسپکٹرجنرل پاکستان ایئر فورس نے پرچم کشائی کی ہے ۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ تقریب میں موجود تمام عملے نے پوری قوم کے ساتھ ہم آواز ہو کر قومی ترانہ گایا ،سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھو کایوم آزادی کا پیغام پڑھ کر سنایاگیا جبکہ  پاک فضائیہ کی ریجنیل ایئرکمانڈز، تمام بیسز اور تنصیبات پر بھی تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

Advertisement
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 7 گھنٹے قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 9 گھنٹے قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 6 گھنٹے قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 3 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 6 گھنٹے قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ