اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قوم سے درخت لگانے کی اپیل کردی یوم آزادی درخت لگا کر منایا جائے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 15th 2021, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کی خوشحالی پر توجہ دے رہے ہیں، پاکستان آج اقوام عالم کے درمیان سر اٹھا کرکھڑا ہو سکتا ہے۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کشمیریوں کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا اور کہا کہ ہمیں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔

این ڈی ایم اےکا ملک بھر میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش
- 5 منٹ قبل

"اسکوئڈ گیم" کے تیسرے سیزن کی ریلیز کے صرف تین دنوں میں شاندار کامیابی
- 2 گھنٹے قبل

لاہورکی قدیم مبارک حویلی، جہاں سے محرم کا سب سے قدیم جلوس برآمد ہوتا تھا
- 44 منٹ قبل

پاکپتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

وزیرا عظم کی آذری صدر الہام علیوف کی ملاقات،دو طرفہ تعاون اور باہمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل

نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
- 4 گھنٹے قبل

حکومت کا ایران و عراق جانے والے زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق،ایک زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور شہباز احمد کو اشتہاری قرار
- 3 گھنٹے قبل

پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف
- 32 منٹ قبل

اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات