Advertisement
پاکستان

افغانستان کی صورتحال کا خیبر پختونخوا پر براہ راست اثر پڑتا ہے، محمود خان

محمود خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا خیبر پختونخوا پر براہ راست اثر پڑتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 17th 2021, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کی صورتحال کا خیبر پختونخوا پر براہ راست اثر پڑتا ہے، محمود خان

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے ساتھ ساتھ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی خاص خیال رکھا جائے، حساس علاقوں میں ہسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، پشاور میں محرم کی سکیورٹی کے لئے دیگر اضلاع سے آئے پولیس عملے کی رہائش کا مناسب بندوبست کیا جائے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا خیبر پختونخوا پر براہ راست اثر پڑتا ہے، افغانستان کی موجودہ صورتحال سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کا تقاضا کرتی ہے۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • an hour ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • an hour ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا