خوشاب :خوشاب میانوالی روڈ پر دھند کے باعث مسافرکوچ منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 18th 2021, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ میانوالی روڈ پر بوتالہ کے قریب پیش آیا جب شدید دھند کے باعث مسافر کوچ منی ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیواور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو 1122 نے لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کر دیا۔بدقسمت کوچ میانوالی سے خوشاب آ رہی تھی ۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- an hour ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- an hour ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


