Advertisement
علاقائی

خوشاب:شدیددھند کے باعث ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت 7افراد جاں بحق

خوشاب :خوشاب میانوالی روڈ پر دھند کے باعث مسافرکوچ منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 18th 2021, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ میانوالی روڈ پر بوتالہ کے قریب پیش آیا  جب شدید دھند کے باعث  مسافر کوچ منی ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں  ایک خاتون سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے   جبکہ  10 افراد کے  زخمی ہونے کی  اطلاعات ہیں ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیواور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو 1122 نے لاشوں  اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کر دیا۔بدقسمت کوچ میانوالی سے خوشاب آ رہی تھی ۔

Advertisement
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 12 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 13 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا