لاہور: عوامی ضروریات اور ترجیحات کے عین مطابق شاہکام چوک پر ٹریفک کے دیرینہ مسلے کا مستقل حل ہونے کے قریب پہنچ گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعلی عثمان بزدار میگا پراجیکٹ شاہکام چوک فلائی اوور کی تعمیر کا آج باضابطہ سنگ بنیاد رکھیں گے۔ شاہکام چوک فلائی اوور کی تعمیر پر 4 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ شفاف ٹینڈرنگ اور لینڈ ایکوزیشن کی مد میں اس عوامی منصوبے میں 39 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بچت ہوگی ۔606 میٹر طویل تین رویہ، دو طرفہ فلائی اوور 10 ماہ میں مکمل ہوگا ۔
روزانہ 120,000 سے زائد گاڑیوں کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔ سگنل فری ٹریفک کی بدولت وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی۔لیبر کالونی تا ملتان روڈ 5.67 کلو میٹر طویل ڈیفنس روڈ کو دو رویہ بھی کیا جائے گا۔ ہڈیارہ ڈرین اور نہر پر 2،2 پلوں کی تعمیر بھی منصوبے میں شامل ہے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 18 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







