Advertisement
علاقائی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں دن کے وقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ اسلام آباد میں شام اور رات میں تیز ہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔‎ ‎

پنجاب  کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔ شام اوررات کے دوران راولپنڈی ،سیالکوٹ اورنارووال میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔

کے پی میں بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ ‎سوات، دیر، مانسہرہ اورکرم میں تیزہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔‎

سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ کراچی ، ٹھٹہ  اور بدین میں بونداباندی کا امکان ہے۔  ‎

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک  رہے گا۔  ‎گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پرتیزہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور