پتوکی ۔ پتوکی جی ٹی روڈ بھونیکے موڑ کے قریب کنٹینر کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکرکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 2:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورجاں بحق و زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیوکے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اللّٰہ رکھا کے نام سے ہوئی ہے جو بھونیکے گاؤں کا ہی رہائشی ہے۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع ہے پہنچ کر کنٹینر کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی ہے ۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 4 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






