کابل : طالبان نے امریکہ اوربرطانیہ سمیت 100 سے زائد ممالک کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر ملکی اور افغان شہریوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت دی جائے گی ۔


امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر جیت سلوون کا کہناہے کہ طالبان نےا نہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ دستاویز رکھنے والوں کے انخلا میں رکاوٹ نہیں ہوگی ۔
جیک سلوون کا کہنا ہے کہ مخصوص افغان باشندوں کی دستاویز کی تیاری کا عمل جاری رہے گا ۔ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ معاہدہ منگل کے دن کے بعد بھی قائم رہے گاجب امریکہ اپنے آخری فوجیوں کو بھی افغانستان سے نکال لے گا۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ے کہ قریب 300 امریکی شہری اب بھی افغانستان میں موجود ہیں ، جنہیں واپسی کا انتظار ہے ۔
ان کا کہن اہے کہ ہم اب 300 فوجیوں تک پہنچ گئے ہیں جو اس وقت گراؤنڈ پر ہیں اور اس وقت بھی کام کررہے ہیں تاکہ باقیوں کی واپسی ممکن ہوسکے ۔
وہ تمام 31 اگست کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گے لیکن وہ وہاں پھنسنے والے نہیں ہیں ، ان فوجیوں کی واپسی کا راستہ بھی موجود ہے ۔
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 3 دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 3 دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل





.jpeg&w=3840&q=75)
