Advertisement

31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی ، طالبان

کابل : طالبان نے امریکہ اوربرطانیہ سمیت 100 سے زائد ممالک کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر ملکی اور افغان شہریوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت دی جائے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 30th 2021, 2:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی ، طالبان

امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر جیت سلوون کا کہناہے کہ طالبان نےا نہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ دستاویز رکھنے والوں کے انخلا میں رکاوٹ نہیں ہوگی ۔

جیک سلوون کا کہنا ہے کہ مخصوص افغان باشندوں کی دستاویز کی تیاری کا عمل جاری رہے گا ۔ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ معاہدہ منگل کے دن کے بعد بھی قائم رہے گاجب امریکہ اپنے آخری فوجیوں کو بھی افغانستان سے نکال لے گا۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ے کہ قریب 300 امریکی شہری  اب بھی افغانستان میں موجود ہیں ، جنہیں واپسی کا انتظار ہے ۔

ان کا کہن اہے کہ ہم اب 300 فوجیوں تک پہنچ گئے ہیں جو اس وقت گراؤنڈ پر ہیں اور اس وقت بھی کام کررہے ہیں تاکہ باقیوں کی واپسی ممکن ہوسکے ۔

وہ تمام 31 اگست کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گے لیکن وہ وہاں پھنسنے والے نہیں ہیں ، ان فوجیوں کی واپسی کا راستہ بھی موجود ہے ۔

Advertisement
ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ  ہو گئی

ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
تھرپارکر : تحصیل اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

تھرپارکر : تحصیل اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

  • 8 گھنٹے قبل
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی کی منشیات کا استعمال  پر نیدرلینڈز کے کرکٹر ویویان کنگما کے کھیلنے پر پابندی

آئی سی سی کی منشیات کا استعمال پر نیدرلینڈز کے کرکٹر ویویان کنگما کے کھیلنے پر پابندی

  • 8 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی  آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

  • 5 گھنٹے قبل
ضلع خضدار: سکیورٹی فورسز کا آپریشن  دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الہندستان‘‘ کے 5 دہشت گردہلاک

ضلع خضدار: سکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الہندستان‘‘ کے 5 دہشت گردہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
اسرائیل نے دو برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا

اسرائیل نے دو برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا

  • 4 گھنٹے قبل
سعودی ایئرفورس کا وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے کو شاندار فضائی سلامی سے خوش آمدید

سعودی ایئرفورس کا وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے کو شاندار فضائی سلامی سے خوش آمدید

  • 4 گھنٹے قبل
شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement