کشمور:چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بزدار اور عمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے، پی ڈی ایم نےاب لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے تو امید ہے کہ پہلے استعفے دیں گے۔


تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ تحریک عدم اعتماد لائیں تو جمہوریت بحال ہو سکتی ہے، ہر ہفتے لانگ مارچ کا اعلان کرنا اور پھر جانے سے نقصان ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کی ایک کمیٹی کو پورے میڈیا کا مالک و مختار بنا دینا کسی صورت منظور نہیں،حکومت میڈیا ٹریبونل کے قیام سے خود پر تنقید کرنے والوں کی آوازوں کو دبانا چاہتی ہے۔
انہوں نے میڈیا اتھارٹی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی سینیٹ اور قومی اسمبلی میں میڈیا کی آزادی کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام تبدیلی کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں، پی ٹی آئی کی یہ پہلی اور آخری حکومت ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل





