لاہور: صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال کورونا کا شکار ہو گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آ گئی ہے ، جس کے بعد صوبائی وزیر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ ملک نعمان لنگڑیال نے اپنے دوستوں اور حلقے کی عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد26ہزار232ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11لاکھ82ہزار918ہوگئی ہے ۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.32 فیصد رہی ۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 44 منٹ قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







