نادرا کی جانب سے سروسز کے حوالے سے صارفین کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے


تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان میں کہا ہے کہ آج 25 ستمبر کی رات 10 بجے سے کل (26ستمبر ) صبح 8 بجے تک ملک بھر میں نادرا سروسز معطل رہیں گی ۔
ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ نادرا سسٹمز کی اپ گریڈیشن کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ نادرا آپریشنل سہولیات بشمول آن لائن Pak Identity، کووڈ سرٹیفکیٹ کا (آن لائن) اجراء کی سروس بھی معطل ہوگی۔ اپ گریڈیشن کے بعد تمام سروسز بحال ہوجائیں گی ۔
اہم اعلان
— NADRA (@NadraMedia) September 25, 2021
آج رات 10 بجےسے کل صبح 8 بجے تک تمام نادرا آپریشنل سہولیات بشمول آن لائن PakIdentity، کووڈ سرٹیفکیٹ کا (آن لائن) اجراء اور24/7 میگا سینٹرز کی سروسز بوجہ سسٹم اپگریڈیشن معطل رہیں گی۔
اپگریڈیشن کے بعد تمام سروسز بحال ہو جائیں گی۔@ReplyTariq @NadraPak @appcsocialmedia

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 18 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 16 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 14 گھنٹے قبل





