Advertisement
تفریح

اداکارہ نادیہ خان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم گرفتار 

کراچی: معروف میزبان ،  اداکارہ نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 25th 2021, 6:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ نادیہ خان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم گرفتار 

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر سیل  نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کی معروف میزبان ، اداکارہ نادیہ خان سے جعلسازی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق  نادیہ خان یوٹیوب پر اپنا پیج چلاتی تھیں اور  ستمبر 2020 میں نادیہ خان کا یوٹیوب پیج    ہیک ہوگیا تھا، جس کی   ریکوری کے لیے نادیہ خان نے  ایک آئی ٹی پروفیشنل سے رابطہ کیا تاہم  آئی ٹی ایکسپرٹ نے یو ٹیوب چینل ہیک کرنے کے بعد گوگل پبلشر آئی ٹی اور بینک کی تفصیلات تبدیل کر دیں ۔ نادیہ خان کو فراڈ کا پتہ چلا تو انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو شکایت کی۔

 ایف آئی اے حکام کے مطابق اس صورتِ حال کے بعد نادیہ خان کے یوٹیوب چینل کی تمام کمائی آئی ٹی ایکسپرٹ کو جانے لگی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نادیہ خان کو  مدد کے نام پر آئی ٹی ایکسپرٹ نے  لاکھوں کا مالی  نقصان پہنچایا۔  ایف آئی اے نے ملزم حماد سمیع کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

واضح رہے کہ نادیہ خان پاکستان کی مقبول ترین میزبان ہیں اور اُس کے علاوہ اُنہوں نے  مختلف ٹی وی چینلز پر بھی متعدد ڈراموں میں اداکاری کی ہے۔ 

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 14 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 14 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 16 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 16 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 13 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 11 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 14 hours ago
Advertisement