لاہور: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق شہباز تاثیر کے حوالے سے گزشتہ کئی ماہ سے یہ خبریں زیرِگردش تھیں کہ وہ ماڈل نیہا راجپوت سے جلد شادی کرلیں گے کیونکہ کئی موقعوں پر دونوں کو ساتھ دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا کی زینت بننے والی تصاویر میں دیکھا گیا ہے کہ نیہا نے نکاح کیلئے سرمئی عروسی لباس کا انتخاب کیا جب کہ شہباز تاثیر نے سفید کرتا پاجامہ اور سرمئی رنگ کا ویسٹ کوٹ پہنا ہے۔
گزشتہ روز ہونے والی شادی کی تقریب میں فیشن انڈسٹری سے وابستہ افراد سمیت دونوں کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی ہے۔
یاد رہے کہ دسمبر 2020 میں شہباز تاثیر کی سابقہ اہلیہ اور معروف فیشن ڈیزائنر ماہین غنی نے ماڈل نیہا پر الزام عائد کیا تھا کہ نیہا راجپوت ان کی ازدواجی زندگی کو خراب کررہی ہیں۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 34 منٹ قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل








