راولپنڈی: نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سدرن پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے حریف ٹیم کو 153 رنز کا ہدف دیا۔ سدرن پنجاب کی جانب سے محمد عمران نے سب سے زیادہ 54 رنز بنائے جبکہ دیگر بیٹسمینوں میں حسان خان 25 اور خوشدل شاہ 24 اسکور بناکر نمایاں رہے۔
خیبر پختونخوا کی جانب سےعمران خان نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے 3، محمد وسیم نے 2 اور آصف آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
خیبر پختونخوا کے بلے باز صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ بلے بازی نے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور انہوں نے 49 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان محمد رضوان نے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے 64 رنز بنائے عادل امین اور افتخار احمد 6، 6 اسکور بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
اس طرح سدرن پنجاب کی ٹیم کا 153 رنز کا ہدف خیبر پختونخوا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کر لیا، سدرن پنجاب کے نسیم شاہ نے 2 اور فیصل اکرم نے ایک وکٹ حاصل کی۔
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 5 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 5 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 6 hours ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 hours ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 days ago





