Advertisement

پاک فوج نے ماسکو میں ہونے والی ملٹری باکسنگ چیمئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کےکا کہنا ہے کہ  پاک فوج نے عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 26th 2021, 7:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج نے ماسکو میں ہونے والی ملٹری باکسنگ چیمئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کیجانب سے جاری کردی بیان کے مطابق  روس میں 58ویں عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا،  پاک فوج نے عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ماسکومیں ہونے والے ایونٹ میں 36ممالک کے باکسرز نے شرکت کی۔

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement