معین علی نے 64 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 2:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن : انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔
معین علی نے 64 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ ٹیسٹ میچوں کی111 اننگز میں 2914 رنز بنائے۔ انہوں نے 5سنچریاں اور14 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ معین علی نےٹیسٹ میچوں میں 195 وکٹیں حاصل کیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے اس فیصلے سے ٹیم کے کپتان اور کوچ کو آگاہ کردیا ہے۔

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 4 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





