Advertisement

کرس گیل نے اپنے گانے پنجابی ڈیڈی کی ویڈیو جاری کردی

گزشتہ شب جاری کی جانیوالی اس ویڈیو کو اب تک 15 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 3:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرس گیل نے اپنے گانے پنجابی ڈیڈی کی ویڈیو جاری کردی

کراچی : ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹسمین کرس گیل نے اپنے گانے پنجابی ڈیڈی کی ویڈیو جاری کردی ہے  

کرس گیل نے 23 ستمبر کو پنجابی ڈیڈی کی آڈیو جاری کی تھی تاہم اب کرکٹر نے گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل پر گانے کی ویڈیو بھی ریلیز کردی ہے۔

ویسٹ انڈین کرکٹر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر گانے کی ویڈیو جاری ہونے کی اطلاع دی گئی جب کہ ویڈیو میں انہیں پنجابی لباس یعنی کرتا، دھوتی اور پگڑی میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

گزشتہ شب جاری کی جانیوالی اس ویڈیو کو اب تک 15 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جب کہ صارفین نے ویڈیو پر کرس گیل کیلئے تعریفی کلمات بھی کہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by KingGayle ? (@chrisgayle333)

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • ایک دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 5 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور