Advertisement

لاہور سےچینی شہری کی بیوی اغواء

لاہور کے فیکٹری ایریا سےچینی شہری کی بیوی اغواء ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 27th 2021, 10:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور سےچینی شہری کی بیوی اغواء

پولیس کے مطابق چینی شہری نے پاکستانی خاتون سےشادی کی تھی۔چینی شہری نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کسی نے اس کی بیوی کو اغواء کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی تلاش جاری ہے، جلد ٹریس کرلیں گے۔

Advertisement